+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2022 14:50:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین ییلو پیس جو 2/3% ڈنک والی ہے 103.5 تک کام ہوے ہیں کراچی پورٹ پر۔  بکنگ رشیہ سے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ ایمپورٹرز رشیہ سے کام کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے کیونکہ پورٹ پر مال کلیئر نہیں ہوتے۔ دوسری جانب چند دن پہلے رشین ییلو پیس دبئی سے 500 ڈالر میں کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دبئی میں مال نہیں ہے اور آفرز بھی نہیں ا رہی ہیں۔ البتہ انڈین ییلو پیس 490 ڈالر میں مل جاتی ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 107.60 تک پڑتا ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔