+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2023 13:04:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8850 بھلوال 8850 پاپولر 8700 سلانوالی 8675 عبداللہ 8625 بھون 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8675  جبکہ کنجوانی 8600 کشمیر 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ 8525 آر وائ کے 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8490 گھوٹکی 8500 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8450 جبکہ تھرپارکر النور 8500 مہران فاران 8525 آبادگار 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔