+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2023 14:10:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو سارٹیکس مالوں کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر ریٹ 267 تک ہے انٹر بینک میں۔ سوڈان کوالٹی 290/300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310  روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔