+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 12:54:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8600 عبداللہ 8550 بھون 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی 8525 کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8425 جیسے حالات ہی۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی الائنس 8450 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8375 جبکہ تھرپارکر النور 8400 مہران فاران 8425 آبادگار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ جنوری کے سودے کٹ رہے ہیں مارکیٹ میں۔ فروری 8710/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔