+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 13:40:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8380 میں کام ہوا ہے۔ فروری کے سودے 8630 میں ہوے ہیں۔ فل الحال ٹھنڈا ہے کام۔