+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 14:49:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن اور نپر کا کوئی ریٹ نہیں آ رہا ہے۔  کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 284 کا ہو گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک آدھ ایمپورٹر 220 مانگ رہا ہے باقی ایمپورٹرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔