+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 11:48:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8750/8800 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7500/7600 کابلی مونگ 8300 برازیل 8400 جبکہ ارجنٹینا اے گریڈ مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی دکھائ دے رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔