+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 11:52:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کذرائع کے مطاق ماش کی سپلائ بھی کم ہے اور ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ نیچے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔