+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 13:50:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 12400 کا گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔