+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 18:24:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ 12400 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔  مال تھوڑے تھوڑے بک ہو رہے۔ پورٹ سے جیسے ہی کلئیر ہوتے ہیں ساتھ ہی فروخت ہو جاتے ہیں۔