+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 18:33:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ تیز ہو کر 215 تک کام ہوے پھر اس کے بعد بیچ بند ہو گئی ہے۔  20 دن کی پیمنٹ پر 220 تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔  نپر مسور 217 جیسے حالات لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔