+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 13:10:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے 4000 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فصل اس سال گزشتہ سال کی نسبت کافی شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔