+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 16:41:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رکے ہوئے ہیں حاضر میں 178/79 جیسے حالات ہیں۔ تاہم ریٹیل میں دال کی گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ جہاز کے مال 165 روپیہ کلو تک ہیں۔ تاہم جہاز کے مال میں ابھی تک ڈیلیوری شروع نہیں ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے پیر تک ڈیلیوری شروع ہو جاے۔ جہاز تو اتر کر کسٹم کے شیڈ میں چلا گیا ہے اب جس جس ایمپورٹر کو ڈالر ملیں گے وہ ڈاکیومنٹ ریٹائر کرا کر مال کی ڈیلیوری دیتا جاے گا۔