+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 18:08:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ میں 100 روپیہ من کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 12400 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ سے جتنا مال نکلتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ماش ثابت کی کھل کر ایمپورٹ نہیں ہورہی ہے اور انٹر بنک میں ڈالر بھی مشکل سے ملتے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔