+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 12:31:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  العربیہ 8450 رمضان 8425 بھون 8375 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8375  سفینہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 8460 سویرا 8450 کنجوانی 8450 کشمیر 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 آر وائ کے 8450 جے ڈی ڈبلیو 8425 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8425 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8415 گھوٹکی 8420 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔