+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 13:34:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی کم بندوں کے ہاتھ میں مال ہے۔ اور مال بھی شارٹ ہیں۔ اسی لیےجب گاہکی آتی ہے تو وہ بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں اور مال ِبک جاتا ہے۔