+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 14:16:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5  روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 290/300  جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 305 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مل رہے ہیں۔ جس امپورٹر سے بھی بات کریں 2/3 مہینے سے خوار ہی ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/298  اسٹریلیا  6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340/345   ترکی 8 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کل بہتر ہے۔  کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ مالوں میں 10% سے 50% تک  9 ایم ایم کی تعداد ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 440/450  جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال لوکل میں انتہائ کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔