+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 16:46:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی 210 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 سے 214/15 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز مسور کی بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا آسٹریلیا سے 710 ڈالر کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 710 ڈالر والی مسور کا پڑتا بھی 210 کے لگ بھگ بنتا ہے۔ مسور اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر 271/273 کی سطح پر ہے۔ اور بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔