+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 17:58:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں ایک سے ڈیڑھ روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 175.50 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے جہاز لگنا ہے جس کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔