+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 13:26:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک ہیں۔ 200 کا خریدار ہے جبکہ بیچنے والے 202 مانگتے ہیں۔ کرمسن مسور کے بھاؤ 200 سے 205 تک ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔