+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 19:11:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8770/75 جبکہ مارچ کے ریٹ 9235 روپیہ کوئنٹل کو ٹچ کر گئے ہیں۔   مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ 8700/8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب میں رمضان 8800 جبکہ بھلوال 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز والا 9000 مانگنا شروع ہو گیا ہے یکم مارچ کی کی پیمنٹ پر۔