+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 13:00:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئے ہیں اور 204 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھی کوالٹی 206/10 روپیہ کلو تک ہے۔  نپر مسور بھی 204 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  کرمسن اچھی کوالٹی مال بہت کم ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز دبئی گئے ہوے ہیں وہاں ہر سال گلف فوڈ فیئر ہوتا ہے جس میں فوڈ اینڈ بیوریجز کے ٹریڈرز آتے ہیں۔  تاہم جو ایمپورٹرز کراچی میں ہیں وہ فل الحال کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں دوسری جانب فیصل آباد منڈی گاہک بھی بہت ہے۔