+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 13:45:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے ۔