+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 12:26:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 9350 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  رمضان 9050 العربیہ 9050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9125 جبکہ کشمیر 9100 کنجوانی وغیرہ 9100 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ 8870 آر وائی کے 8870 جبکہ الائنس 8825 جیسے  حالات ہیں اور یہ مال ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔  اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8750 جبکہ گھوٹکی 8765 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ جو بڑے ڈیلرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہوئے ہیں۔ وہ تھوڑی بہت کریکشن آنے پر دوبارہ خریداری شروع کر دیں گے۔  جےڈی ڈبلیو فروری 8775 جبکہ مارچ 9300 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا۔