+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 11:39:17
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کے ریٹ 7300 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  اوکاڑہ کی ایک فیڈ ملز خریداری کر رہی ہے جبکہ شیخو پورہ سائیڈ کی ایک مل بھی لے رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اوکاڑہ کی سلویٰ فیڈ ملز مال تو لے رہی ہے لیکن پیمنٹ 10/15% ہفتے میں دیتی ہے۔  دوسری جانب بڑی منڈیوں میں فل الحال گاہکی اتنی نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی۔  تاہم آہستہ آہستہ مال کھایا جا رہا ہے۔