+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 18:03:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8780/85 روپیہ کوئنٹل ٹیکس پیڈ مال کے جیسے حالات تھے۔ جبکہ فروری کے سودے 8710/15 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9200/9210 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ اپریل کے سودے 9700 تک ہوے ہیں۔  جبکہ 400 روپیہ کوئنٹل ڈیپازٹ پر 9800 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کچھ دن پہلے ملوں سے 10000 میں 300 ڈیپازٹ پر ملوں سے بھی ڈیلروں نے سودے لکھواے تھے۔