Sugar | چینی
Sep 13 2025
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Jun 13 2025 22:01:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید تیز ہے اور جمعرات پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 16725 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17145 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کا 17630 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 13 2025 18:39:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات پیمنٹ پر 16710 کا خریدار بن جاتا ہے .
Jun 13 2025 18:16:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 16585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جمعرات کی پیمنٹ پر 16685 کا گاہک بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17120 جبکہ جولائی کے سودے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2025 18:01:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات کی پیمنٹ پر 16680/90 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ھے۔ .
Jun 13 2025 17:28:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 25300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 24300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 13 2025 16:50:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے جون جولائی شپمنٹ مکس کوالٹی 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2025 16:49:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 13 2025 16:48:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مئی تک برما سے 369470 ٹن تک ماش ایکسپورٹ ہوئی ہے جبکہ مئی میں برما سے 64211 میٹرک ٹن تک ماش ثابت ایکسپورٹ ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2025 16:47:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے تاریخوں والے کافی سودے خریدے تھے جن کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے آگے جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہوگئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے طاقت لگا کر مال خریدے تھے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 13 2025 16:20:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 13 2025 15:42:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہرآباد 17200 نون شوگر ملز 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16900 یونیکول 16890 رمضان 16900 سفینہ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16900 کمالیہ 16800 جھنگ سائڈ سورج 16775 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال ہاتھ میں رکھ کر کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 21:43:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سوموار پیمنٹ پر 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے ریٹ کم ہے تاہم بازار میں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17070/80 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ چیمبر کے ریٹ ہیں اوپن میں جو اچھے گھر ہیں ان ریٹوں میں گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jun 12 2025 18:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17070 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 18:12:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 18:11:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 12 2025 18:04:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 18:04:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 18:03:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے جولائی اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ آسٹریلیا سے 715 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 12 2025 18:03:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 17:42:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے دال کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:41:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 17:25:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:24:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ آگے جہاں بارشوں کے بعد گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
Jun 12 2025 17:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17075 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 16:50:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں خریدار مرضی سودوں کے جبکہ بکوال مرضی سودوں کے 24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے .
Jun 12 2025 15:30:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 17065/075 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17565/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 12 2025 15:21:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 10 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 17025/17035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 15:12:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 15:10:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 15:09:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 400 روپیہ من کمزور ہوئے ہیں اور 24600 تک مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 50 ڈالر نرم ہے اور 1850/1900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott