+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 11:50:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 207 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 17 روپیہ تیز ہوا ہے اور 285 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مسور میں تیزی کا رجحان ہے