+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 12:11:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7250/7300 روپیہ کوئنٹل پہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 17 روپیہ تیز ہوا ہے اور 285 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے باجرہ ایکسپورٹ میں وارہ کر جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں باجرہ 285/90 ڈالر فی ٹن ہے۔ جبکہ پاکستان میں آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 270 ڈالر بنتا ہے اس لئے ایکسپورٹرز کو بھی وارہ بن جائے گا۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔