+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 13:07:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 18550 سے 20500 تک بولی ہوئی ہے۔  لونگی کوالٹی 25500 تک بولی ہوئی ہے۔ کوالٹی انتہائی ناقص تھی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 19200/500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل تقریباً تین ٹرکوں کا کام ہوا ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔  نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا 3200 ڈالر ہے۔  انٹر نیشنل مارکیٹ بہت گرم ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 4000 ڈالر بھی بن سکتی ہے۔ تاہم پاکستان کی لوکل مارکیٹ ابھی چل نہیں رہی ہے۔  آج ہماری ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹ جو بھی ہو کچھ دنوں تک ڈیمانڈ ضرور نکل آئے گی