+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 17:29:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن لوڈ 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔  تھل لائن لوڈ 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوک اعظم اور لیہ میں چھنائی والے پلانٹ تھل لائن سے 7600 کے خریدار ہیں لیہ چوک اعظم پہنچ کے۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔