+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2023 14:50:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 168 جبکہ کنٹینر والے مال 169 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 284 کی سطح پر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کو تقریباً پاکستان کی زیادہ تر منڈیاں بند ہوتی ہیں صرف کراچی لاہور اور اسلام آباد کھلا ہوتا ہے اس لئے کام کاج کم ہوتا ہے۔