+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 11:27:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز ٹیکس پیڈ آج کی پیمنٹ پر 9355 جبکہ صبح کی پیمنٹ پر 9370 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ 9425 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔