+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 11:50:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300/350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 284 کا ہو گیا ہے۔  ماش ثابت کراچی آکر تقریباً 12650 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔