+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 13:10:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں ارائول کم ہوئ ہے 1000 توڑے کی آمدن تھی ریٹ 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اچھے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل مالوں کے جبکہ چھنے ہوئے اچھے مال کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 14000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔