+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 20:50:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 206 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  کرمسن مسور 208 سے 212 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مارکیٹ کافی مضبوط نظر آرہی ہے کراچی سے سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی کراچی میں پیمنٹ کا بحران ختم ہوا مسور میں فورأ پیسے پڑ جائیں گے۔