+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2023 11:11:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 2950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بیچ کم ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔