+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 16:14:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں سوڈان 222/225  رشین سفید چنا 235/40 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1285 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔