+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 10:59:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے. 112.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔  بکنگ رشیا سے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں جبکہ انڈیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا کے مال 2/3% ڈنک والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ پچھلے 1 مہینے میں 183 والا ڈالر 208 تک ہو گیا ہے جو کہ سیدھا سیدھا امپورٹ آئٹمز پر اثر انداز ہوا ہے۔ 88 روپے والی ییلو پیس 112.5 ہو گئ ہے۔ اس کے علاوہ رشیا سے جو مال آ رہے ہیں ان میں کلیرنس کے بھی مسائل ہیں۔ حاضر میں مال بھی کم ہیں اور امپورٹرز کھل کر سیلنگ بھی نہیں دے رہے ہیں ۔