+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 11:10:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل 5000  روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 4850/4950 روپیہ من جیسے  حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 4850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔