+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 10:45:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔