+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 11:25:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10500 سلانوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10350 سویرہ 10200 کشمیر کمالیہ 10250 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 10125 آر وای کے 10100 جے ڈی 10050 اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ ڈھکری اے کے ٹی 10050 گھوٹکی 10070 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر النور 10250 فاران 10250 آبادگار 10275 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 9950 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔