+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 15:17:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4850/4950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4925 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 4950 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔