+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 20:38:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن آج 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 750 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جبکہ آسٹریلوی مسور نپر بھی 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انڈیا خریدار ہے۔  پاکستان میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ صرف 8000 ٹن نپر بک ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کرمسن مسور کی ہمیں آئندہ آنے والے دنوں میں بکنگ کی ضرورت پڑے گی 750 ڈالر فی ٹن والی مسور 232/33 میں کراچی آکر پڑے گی۔ آج کراچی میں نپر مسور 216 جبکہ کرمسن 222 جیسے ریٹ تھے لیکن بیچ نہیں ہے بالکل۔  مسور میں مزید تیزی نظر آرہی ہے۔  مارکیٹ بہت جلد لگتا ہے شورٹ اپ ہو جائے گی۔