+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2023 10:27:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال کا کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ مال ختم ہوتے جارہے ہیں مارکیٹ سے۔ دوسری جانب رات تھلوں میں بارش ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بروز ہفتہ بینک کی ٹریجری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔