+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 16:01:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 80 فیصد سفید 10600/700 70 فیصد سفید 10400/500 جبکہ 50% سفید 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔