+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2023 12:54:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال 300 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔  اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔