+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2023 15:53:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 225 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جن لوگوں نے مارچ کے سودے سروں پر بیچے ہوے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل الحال بے لگام ہوئی ہوئی ہے۔