+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 16:19:08
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی مال اور ہائبرڈ مال کے ریٹوں میں کافی فرق ہوتا ہے۔ لیکن شہزادی کوالٹی نئے مال کا کلر اچھا ہے مکسنگ والے ہلکے کالے مال اور یہ مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ مکسنگ میں بیج بھی استعمال ہوتا ہےاور نمبر 1 کوالٹی بیج فیصل آباد منڈی میں مال ہی نہیں نظر آ رہے ہیِں۔ نمبر 1 کوالٹی بیج کا 25500/26000 کا پڑتا ہے. کولڈ سٹور مال میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔