+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 12:38:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144.25 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 285 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔